بٹگرام پولیس کا بڑا ایکشن
ریجنل پولیس آفیسر ہزارہ طاہر ایوب خان کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروز خان کی ہدایت پر ایس ایچ او سٹی بٹگرام انسپکٹر سجاد خان نے بدوران سپیشل ناکہ بندی 2 مجرمان اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
(1) عبدالغفور ولد سمندر قوم گجر سکنہ بنسیر باڑ شملائی
(2)شیرین خان ولد طوطا خان قوم گجر سکنہ بنسیر شملائی
لوگوں کے گھروں میں گھسنے ، ڈرانے دھمکانے اور فائرنگ کرنے کی اجازت کسی کو بھی حاصل نہیں ۔ ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ اور آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ۔
آپ کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح اور ذمہ داری ہےبٹگرام پولیس کا اشتہاریوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاوٴن جاری رہے گا