ہری پور مہنگائی بے روزگاری اور بجلی کے بل سے تنگ نوجوان نے خودکشی کر لی۔
ہری پور محلہ سوہا کا رہائشی 22 سالہ نوجوان ہارون بے روز گار تھا۔ جسکی۔وجہ سےگھرکے حالات ٹھیک نا تھے۔
ہری پور چند روز قبل بجلی کا بل زیادہ آنے کی وجہ سخت پریشان تھا۔
ہری پور ہارون نے رات کو اپنے سر میں۔گولی مار کر۔خود کشی کر لی۔
ہری پور ہارون کا نماز جنازہ ادا کر کے مقامی قبرستان میں۔سپردخاک کر۔دیا گیا۔