ہری پور سرائے نعمت خان روڈ پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی دلیرانہ واردات موٹر سائیکل سوار سے اسلحہ کی نوک پر ھزاروں روپے نقدی موبائل فون لوٹ کر فرار گزشتہ روز سراے نعمت خان روڈ تیر سلیٹ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے سراے نعمت خان کے رہائشی زیشان محلہ ڈھیریاں سے 20 ہزار سے زاہد نقدی دو موبائل فونز اور دیگر قیمتی کاغذات اسلحہ کی نوک پر لوٹ کر فرار ھو گے متاثرہ نوجوان نے تھانہ صدر ھری پور میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ڈکیتی کی دلیرانہ واردات کے بعد علاقے میں خوف وہراس پایا جاتا ہے۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June