خان پورمحمد حفیظ ولد محمد رفاقت قوم گجر عمر 24/ 25 سال سکنہ کھوئی ناڑہ نے دن 1:30 بجے کے درمیان گھر والوں کی عدم موجودگی میں خود کو پھندا لگا کر خود کشی کر لی چوکی پنڈمنیم کو اطلاع ملتے ہی انچارج چوکی پنڈمنیم ASI شعیب خان موقع پر پہنچ گئے نعش کو اتار کرٹائپ ڈی ہسپتال خان پور منتقل کر دیا پولیس کے مطابق خودکشی کرنے والے نوجوان محمد حفیظ ولد محمد رفاقت کا ذہنی توازن درست نہیں تھا نوجوان کا ایک بھائی ہے جو کہ دوسرے ملک میں کام کرتا ہے گھر میں والدہ ہوتی ہیں جو کہ گھاس کاٹنے کے لیے گھر سے باہر گئی ہوئی تھیں تو مرحوم نے موقع پا کر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو تدفین کیلئے ورثاء کے حوالے کردی گئی۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June