ہری پور پولیس کا ہمراہ محکمہ خوراک کے ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ۔
خانپور روڈ پر کاروائی کے دوران 300 من غیر قانونی طور پر زخیرہ کی گئی گندم پکٹر لی ،گودام سیل ملزم گرفتار ۔
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان کے احکامات کی روشنی میں پنڈ منیم پولیس نے ہمراہ اسٹنٹ فوڈ کنٹرولر ہری پور پریستان قریشی کے خانپور روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی 300 من گندم پکڑ لی ۔گودام سیل کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔