مانسہرہ ایبٹ آباد ہری پور بٹگرام کوہستان تورغر پورے کے پی اور پنجاب میں میں زلزلے کے شدید جھٹکے۔۔۔۔زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کی گہرائی 223 کلو میٹر زیر زمین تھی،زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کا مین مرکز تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیما مرکز