الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے مختلف ویلج کونسل کے خالی نشستوں میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے شیڈول جاری کردیا۔ شیڈول کے مطابق ضلع بٹگرام کے تحصیل بٹگرام کے مختلف ویلیج کونسل میں خالی نشستوں کیلئے انتخابات کے مختلف مراحل کی تفصیلات درجہ زیل ہے
1. عوامی اشتہار 14 جولائی
2. کاغذات نامزدگی۔ 17 جولائی تا 19جولائی ۔
3.امیدواروں کے ناموں کی فہرست کی تشہیر۔ 20 جولائی
4. کاغذات کی جانچ پڑتال ۔21 جولائی تا 24 جولائی
5.ٹریبونل میں اپیل 25 جولائی تا 26 جولائی
6. اپیلوں پر فیصلہ کی آخری تاریخ یکم اکست
7.امیدواروں کی حتمی فہرست ۔2 اگست
8.کاغذات واپسی آخری تاریخ ۔3 اگست
9.انتخابی نشانات کی فراہمی ۔4 اگست
10. پولنگ ڈے /الیکشن ۔ 27 اگست
11. حتمی نتائج 30 اگست
Commissioner Hazara
Deputy Commissioner Kohistan Upper