حکومت کی طرف سے نئی ڈیجیٹل مردم شماری کی تفصیل جاری کر دی گئی جس کے مطابق ہزارہ ڈویزن کے آٹھ اضلاع کیکل آبادی اكسٹھ لاکھ اٹھاسی ہزار سات سو چھتیس ھے سب سے بڑے ڈسٹرکٹ مانسہرہ کی نئی مردم شماری 2023 کے مطابق آبادی17 لاکھ 97 ہزار ایک سو ستتر ھے اور
2 لاکھ 94 ہزار گھرانے ہیں
دوسرے نمبر پر ایبٹ آباد کی آبادی چودہ لاکھ انیس ہزار بہتر ھے
تیسرے نمبر پر ہری پور کی آبادی گیارہ لاکھ چوہتر ہزار سات سو تراسی ھے
چوتھے نمبر پر بٹگرام کی آبادی پانچ لاکھ چون ہزار ایک سو تیس ھے
پانچویں نمبر پر اپر کوہستان کی آبادی چار لاکھ چالیس ہزار نو سو سینتالیس ھے
چھٹے نمبر پر لوہر کوہستان کی آبادی تین لاکھ چالیس ہزار ایک سو سات ھے
ساتویں نمبر پر کولی پالس کی آبادی دو لاکھ اسی ہزار ایک سو باسٹھ ھے جب کہ ہزارہ کے سب سے چھوٹے ڈسٹرکٹ تور غر کی آبادی دو لاکھ چار سو پینتالیس ھے ۔