25 مئی کو تمام سرکاری و نیم سرکاری اور نجی دفاتر و تعلیمی ادارے بند نہیں ہوں گے . یہ صرف ایک جھوٹی افواہ پھیلائی گئی ہے اور اس بارے میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوے کہا کہ حکومت پاکستان نے کوئی نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا پچیس مئی کو تمام سرکاری و نیم سرکاری ادارے معمول کے مطابق کام کریں گے..
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June