ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ایبٹ آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ،
ایبٹ آباد کینٹ پولیس کی کاروائی ، 04 شراب فروش گاڑی سمیت گرفتار ، ملزمان کے قبضے سے تین گیلن 75 لیٹر شراب برآمد ،
کینٹ پولیس نے دوران گشت نگکی روڈ پر گاڑی جیپ میں سوار شعیب ولد جاوید سکنہ ڈھیری کیہال ، جہانگیر ولد زرین سکنہ نملی میرا ، سعید ولد اشرف اور صابر ولد عالمزیب کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے 03 گیلن شراب برآمد کر کے مقدمہ درج رجسٹرڈ کر لیا ۔