ایبٹ آباد پولیس ایس ایچ او کینٹ علی خان جدون کی کاروائی ، بند کھوہ سرعام ہوئی فائرنگ کرنے پر اورنگزیب ولد یونس سکنہ نواں شہر کو اسلحہ پستول سمیت گرفتار کر لیا گیا ،
گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ کینٹ میں زیر دفعات 3/4 فائرنگ ایکٹ اور 15AA کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ،،