یہ منظر کسی رسی کشی کے مقابلے کا نہیں بلکہ آج بابوسر ٹاپ پر حادثے کا شکار میتوں اور زخمیوں کو نکالنے کا ہے۔۔۔
مقامی افراد جس میں چھوٹے بڑے سب نے ریسیکو میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور گہری کھائی سے زخمیوں اور میتوں کو نکالنے کے لئے انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی اور روڈ تک پہنچا دیا۔۔۔
خدمت انسانیت کے جذبے سے مزین عوام دیامر کی بے لوث خدمت قابل تعریف اور لائق تحسین ہے۔۔۔۔