اسلام آباد میں گڑھی حبیب اللہ اور بالاکوٹ کے لیے منصوبوں کا افتتاح

سابق وفاقی وزیر #سردارمحمدیوسف نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال اور سابق ممبر قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر اعوان کے ہمراہ ضلع مانسہرہ کے منصوبے “گڑھی حبیب اللہ تا بالاکوٹ روڈ اور حسہ پل دریائے کنہار” کا سنگ بنیاد رکھا۔

گڑھی حبیب اللہ روڈ پر کل تخمینہ 95 کروڑ روپے اور حسہ پل پر 20 کروڑ روپے خرچ ہوں گئے۔

اس موقع پر سردار شاہجہان یوسف ، میاں ضیاءالرحمان ، سردار ظہور احمد ، سید جنید شاہ ، لیاقت کسانہ ، قاضی صادق اور دیگر موجود تھے۔

۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں