ہری پور تحصیل خانپور کے علاقے مکھنيال کے قریب نیلاں بھوتوں میں نہاتے ہوئے 18 سالہ نوجوان شاہ زیب سکنہ اسلام آباد ڈوب کر جانبحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 ہری پور کی غوطہ خور ٹیم نے 22 (خانپور) اسٹیشن سے موقع پر پہنچ کر 15 منٹ کے کامیاب آپریشن کے بعد جسد خاکی کو ریکور کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا۔متاثرہ نوجوان گزشتہ شام اپنے بھائیوں اور كزن کے ساتھ سیر کیلئے آیا تھا اور نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا جس کا جسدِ خاکی آج صبح سویرے ریسکیو ٹیم نے ریکور کیا۔.,
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June