۔.افغانستان میں آٹھ اور مانسہرہ و بالاکوٹ میں زلزلے کے دو جھٹکے افغانستان میں چودہ افراد ہلاک ابھی شام مانسہرہ، بالاکوٹ، کاغان سمیت خیبرپختونخواہ کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کا پہلا جھٹکا آٹھ بج کر باون منٹ پر اور دوسرا نو بجے محسوس کیا گیا آج افغانستان میں بھی شدید زلزلہ آیا تھا جس میں متعدد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ پہلا زلزلے کا جھٹکا 12 بجکر 11 منٹ پر آیا جس کی شدت 6.1 دوسرا جھٹکا 12 بجکر 19 منٹ پر محسوس کیا گیا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی جبکہ تیسرا زلزلہ 1 بجے کے قریب آیا جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔پرسو نیپال میں شدید زلزلہ آیا تھا۔افغانستان زلزلے میں جان بحق افراد کی تعداد چودہ بتائی گئی ھے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June