آزاد کشمیر چالیس سال تک امامت کرنے والے اور مسجد کے حجرے میں سفید پوشی کی زندگی گزارنے والے عبدالغنی صاحب کے لیے کیسا خوش کُن اور فخر کا لمحہ ہے کہ انکی بیٹی رضوانہ سی ایس ایس کا امتحان پاس کر کے اسٹنٹ کمشنر کے عہدے پہ فائز ہوئی ہیں..اے سی نے کہا ھے کہ امام مسجد کی بیٹی ہونا میرے لیے فخر کی بات ھے
.
#khawajaishtiaqahmed #kashmir #TouristPolice #ajktouristpolice
#tourism #beautiful #beauty #kashmirbeauty #neelumvalleykashmir
#beautiful
#tourismandarchealogydepartment
#viralvideo
#viralreels
#tourist #tourism
#explorepage
#mountainview #snow #arangkel #viralpost
#chittakhata #kashmirvalley #visitkashmir #NeelumValley #karen #kashmirtourism #Taobat #touroperatorinpakistan #lake #RattiGaliLake