تھانہ اوگی نے راستہ کےتنازعہ پر اوگی کے علاقے ہوا گلی میں 40/41 سالہ شخص اختر زمان کو مورخہ 20.05.2023 کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد چار میں سے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار کئیے گئے ملزمان میں زبیر ، زائد پسران علی رحمن اور نثار ولد تاج محمد شامل ہیں۔جبکہ چوتھے ملزم کی تلاش جاری ہے۔
پولیس نے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی۔