اکیلی بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے دو بھیڑیے صفت جوان پکڑے گئے۔ پولیس نے موقع پر دونوں کو گرفتار کر کے مظلوم کو بچا لیا۔تفیلات کے مطابق تھانہ شنکیاری کی حدود مکڑھامایانہ کی رہائشی بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزمان عبدالرحمن ولد محمد اجمل اور ابرار ولد صدیق سکنہ محلہ گفاں شنکیاری گرفتار۔
پولیس نے میڈیا کو بتایا ہکہ مسمات (ل) نے پولیس کو رپورٹ کروائ کہ مورخہ 26.04.2023 کو گھر میں اکیلی موجود تھی کہ مذکورہ بالا دونوں ملزمان گھر میں داخل ہوۓ اور مجھے پکڑ کر میرے ساتھ زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی۔میرے شور شرابہ کرنے پر اہلیان محلہ جمع ہوگئے جنھوں نے سارا واقع خود دیکھا۔
پولیس نے نامزد ملوث دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔