افغانی مھاجرین کی واپسی کا ایجنڈہ 🇵🇰 ✌🇵🇰
فرسٹ فیز (1) میں #بغیر_دستاویزات کے مقیم افغانیوں کو روانہ کیا جاۓ گا
سیکنڈ (2) فیز میں #تزکرہ رکھنے والے افغان بھائیوں کو روانہ کیا جاۓ گا
تھرڈ فیز (3) میں #افغان_سٹیزن_کارڈ (نادرہ سے جاری شدہ افغان رجسٹریشن کارڈ) رکھنے والے افغانی بھائیوں کو روانہ کیا جاۓ گا
فور فیز (4) میں جن افغانی بھائیوں نے جعلی طریقہ اور پیسے کی لالچ دے کر پاکستانی فیملی میں شامل ہوکر پاکستانی والدین بنارکھے ہیں ان کی جانچ پڑتال کی جاۓ گی اور مزید ان کے ڈی این اے (DNA) سیمپل لیکر انکی جانچ پڑتال کی جاۓ گی #DNA سیمپل میچ نہ ہونے کی صورت میں پاکستانی فیملی کی گرفتاری عمل میں لائی جاۓ گی اور اسے عرصہ تین سال کی سزا دی جاۓ گی جبکہ افغانی بھائی کو جعلسازی کرنے کے پیش نظر چھ ماہ کی قید کے بعد افغانستان روانہ کردیا جاۓ گا
فائیو فیز (5) میں جن افغانی بھائیوں کا تعلق افغانستان سے ہو اور کسی بھی عرصہ میں پاکستان آۓ ہوں اور انہوں نے نادرہ کیساتھ مل کرجعلسازی کے ذریعے پاکستانی شناختی کارڈ بنا رکھے ہوں انہیں کینسل کرکے افغانی بھائیوں کو ان کے وطن افغانستان روانہ کیا جاۓ گا
اس ایجنڈے کے تحت اگست2024 تک پاکستان سے افغانی بھائیوں کی مکمل واپسی یقینی بنائی جاۓ گی
فیز فور اور فیز فائیو کے تحت تمام ڈیٹا اکٹھا کرلیا گیا ہے جس پر اسی ہفتہ میں عمل درآمد ہونامتوقعہ ہے
اس ایجنڈے کے ثمرات بھی آنا شروع ہوگۓ ہیں اور پاکستان میں جرائم کی شرح میں %36کمی ہوئی ہے ایسے عناصر کی نشاندہی کریں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بسنے والے ہر فرد پہ یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ ملک دشمن عناصر کی نشاندہی کرکے متعلقہ اداروں کو اطلاع دیں۔