ضلع مانسہرہ میں جاری بارشوں کی وجہ سے تھانہ کاغان کی حدود کالی مٹی سے گلیشئیر آنے کی وجہ سے روڈ بند ہوگیا ہے۔گلیشئیر کو ہٹانے اور روڈ کو کلئیر کرنے کے لئیے پولیس کی نفری دیگر انتظامی محکموں کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے۔
تمام حضرات سے التماس ہے کہ موسم کی صورتحال دیکھنے کے بعد اپنا سفر شروع کریں۔
موسم اور روڈ کی صورتحال سے آگاہی کے لئے مانسہرہ ٹریفک پولیس کی ہیلپ لائن 0997.391343 پر رابطہ کریں شکریہ