آئی جی خیبرپختونخوا اختر حیات گنڈاپور صاحب سے آج بدھ کے روز ملاقات ۔ آئی جی صاحب نے ایبٹ آباد اور مانسہرہ کو ایس پی رینک کی دو دو نئی آسامیاں دینے اور رجوعیہ کو تھانہ بنانے کی منظوری دیدی۔ آئی جی اختر حیات گنڈاپور صاحب نے ملاقات کے دوران بتایا کہ ایبٹ آباد مانسہرہ بڑے شہر اور سیاحتی مرکز ہیں عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لیے ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں ایس پی رینک کی مزید دو دو نئی آسامیوں کی منظوری دیدی ہے ایبٹ آباد میں ایک ایس پی میرپور اور گلیات اور دوسرا حویلیاں سرکل کو دیکھے گا نئے ایس پیز کی تعیناتی جلد کر دی جائے گی انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد حویلیاں بائی پاس کو شامل کرکے نئے رجوعیہ تھانہ بنانے کی بھی منظوری دیدی ہے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June