ایبٹ آباد تھانہ نواں شہر کی حدود میں بھائی کو بھائی نے سر میں گولی مار کر قتل کر دیا ۔
میرا مندروچھ خون سفید ہو گیا بھائی نے گولی مار کر بھائی کی جان لے لی
ایبٹ آباد۔. اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو موقع پر پہنچ گی
ایبٹ آباد ۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کےلیے علاقے کو گھیر لیا۔
ایبٹ آباد۔ مقتول محمد ریاض اعوان کہ نعش ریسکیو 1122 ,نے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دی
ایبٹ آباد۔ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں نعش کا پوسٹمارٹم کر دیا گیا
ایبٹ آباد ۔۔میرا مندوچھ بھائی کے ہاتھوں۔بھائی کے قتل کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گی
ایبٹ آباد۔ تھانہ نواں شہر میں قاتل بھائی محمد نیاز کے خلاف مقدمہ درج