(ایبٹ آباد ) گورنمنٹ ہائی سکول شیخ البانڈی میں اڑھائی ماہ قبل جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والا نواں شہر کا رہائشی عثمان علی زندگی کی بازی ہار گیا۔
مقتول کے لواحقین کی طرف سے چار ملزمان کے خلاف تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج
ملزمان کا تعلق جھگیاں اور باغ بانڈی سے بتایا جاتا ہے۔
عثمان علی کو پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا