ایبٹ آباد) با اثر افراد کی ستائی خواتین کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔ تھانہ میرپور کی حدود بانڈہ نبی کی رہائشی خواتین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصل خان نے ہماری ذاتی زمین پر قبضہ کر کے اسے رویل نامی با اثر شخص پر فروخت کر دیا ھے۔ گزشتہ روز اپنی زمین پر کام کے دوران ہم پر فائرنگ کی گئی جس پہ ہم نے بھاگ کر جان بچائی ھے بھاگنے کے دوران ہم شدید زخمی ہوئی ہیں تھانہ میرپور میں اس سے قبل بھی معتدد بار درخواستیں دیں مگر کوئی سنوائی نہیں ہوئی ان کا کہنا تھا فیصل خان اور رویل نے ہماری زندگی اجیرن بنا دی ہے ہماری ذاتی زمین پر قبضہ کیا گیا ہم غریب لوگ ہیں ڈی آئی جی ہزارہ ڈی پی او ایبٹ آباد سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں بانڈہ نبی کی رہائشی خواتین نے پریس کلب کے باہر شدید احتجاج کرتے ہوئے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ھے۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June