ایبٹ آباد اے ڈی سی ریلیف رابعہ عباسی مون سون اربن فلڈنگ کی روک تھام اور اقدامات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 عارف خٹک اور دیگر ضلعی اداروں کے آفسران بھی موجود۔
اے ڈی سی ریلیف رابعہ عباسی مون سون اربن فلڈنگ کی روک تھام کے لیئے ہر ممکن اقدامات کرنے کے احکامات ۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 عارف خٹک کا کہنا ہے مون سون اربن فلڈنگ میں ریسکیو 1122 کی خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائینگی جو شہریوں کی ہر ممکن مدد کرینگی۔
ریسکیو 1122 کی پی ایم اے روڈ ، جب پُل ، اور سیٹھی مسجد کے قریب کی پوائنٹ بھی قائم کیئے جائینگے۔۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 عارف خٹک کا کہنا تھا کے مون سون اربن فلڈنگ میں ریسکیو 1122 ہر ممکن اقدامات کریگی۔
اے ڈی سی ریلیف رابعہ عباسی نے ریسکیو 1122 کی گزشتہ سال مون سون اربن فلڈنگ میں کارگردگی کو سراہا اور اُمید ظاہر کی کے رواں برس بھی ریسکیو 1122 بہترین حکمت عملی سے خدمات سرنجام دے گی۔