مرغی کے گوشت کی فروخت پر کاروائی، 250 کلو گرام سے زائد غیر معیاری گوشت تلف، نوٹس جاری
مرغی کے گوشت کی فروخت سے متعلق شکایات پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئےایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو ارشد محمود نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر حلال فوڈ اتھارٹی کے ہمراہ کینٹ ایریا میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا، مرغی کے گوشت کی فروخت، غیر معیاری منجمد گوشت کی فروخت پر 250 کلو گرام سے زائد گوشت کوضبط اور موقع پر تلف کیا۔
#DCAbbottabad