29 اگست2023
مانسہرہ : ناران جھیل سیف الملوک کے مقام پر جیپ کے دلدل میں پھنسنے کی اطلاع ۔
*مانسہرہ* ۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ایمبولینس بمعہ ریسکیو اہلکار فوری جائے وقوعہ پر پہنچے ۔
*نارن * ۔ایبٹ آباد سے آے سیاحوں کی جیپ جھیل
سیف الملوم کے پاس دلدل میں پھنس گئی ۔ جھیل کی سائیڈ کچی ہونے کی وجہ سے دلدل بن جانے کی وجہ سے جیپ دلدل میں پھنس گئی تھی ۔
*مانسہرہ* ۔ریسکیور ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے سیاحوں کی مدد کرتے ہوے جیپ کو دلدل سے نکال کر دیا ۔
جس پر سیاحوں اور مقامی لوگوں نے ریسکیو 1122 کے جوانوں کا شکریہ ادا کیا *