لائیسنس برانچ سٹاف کو برانچ آنے والی عوام کو ہر طرح سے ریلیف مہیاہ کرنے کی ہدایات۔
خواتین اور بزرگوں کو اولین ترجیح دیں اور انکا کام بنا کسی پریشانی میں ڈالے اور بنا کسی رکاوٹ کے کریں۔عارف جاوید خان
تفصیلات- ایس ایس پی ٹریفک عارف جاوید خان کا ایبٹ آباد ڈرائیونگ لائیسنس برانچ کا دورہ کیا۔جہاں ڈرائیونگ لائیسنس کمپوٹر برانچ، لیڈیز ڈیسک، ریکارڈ برانچ، پرننٹنگ برانچ، محرر برانچ اور چلان کلرک برانچ کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر برانچ تشریف لانے سائیلیں سے برانچ سٹاف اور راسس کے حوالے سے دریافت کیا۔جس کے بعد لائیسنس برانچ کے سٹاف کے ساتھ دوران میٹنگ بات چیت کرتے ہوئے ہدایات جاری کیں کہ برانچ آنے والے سائیلیں کو ہر طرح کی سہولیت فرہائم کریں انہیں بنا کسی پریشانی کے انکا جائز کام ترجیح بنیادوں پر کریں اس کے علاوہ برانچ آنے والی عورتوں اور بزرگوں کو خاص ترجیح دیں انکے لائیسنس کا پراسس بنا رکاوٹ کے کریں اور تمام سائیلین کا ڈیٹا انکے شناختی کارڈ کے مطابق اچھی طرح چیک کرکے انٹر کریں۔
اس کے علاوہ خاص بات کہ سائلین چاہے وہ کوئی بھی اسکےساتھ اچھے اخلاق کا مظاہرہ کرتے ہوئے انہیں رہنمائی فرہائم کریں۔