ہری پور:اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ہزارہ کا محکمہ صحت و محکمہ تعلیم کے دفاتر پر چھاپے۔
ہری پور: پی ٹی آئی دور حکومت میں غیر قانونی بھرتیوں کا تمام ریکارڈ قبضہ میں لے لیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ہزارہ کیڈٹ سہیل
ہری پور: ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے پی کے احکامات کی روشنی میں ریکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ہزارہ کیڈٹ سہیل
ہری پور: پی ٹی آئی کے سابق ارکان اسمبلی کی گرفتاری کا امکان۔