اہم اطلاع براۓ ٹورسٹ حضرات ۔۔۔!!!
بابو سر ٹاپ روڈ کو آج 12 جون 2023 سے ہرقسم کی آمدورفت کے لئیے کھول دیا گیا ہے۔تاہم بابو سر ٹاپ صبح 9بجے سے شام 5 بجے تک کھلا رہے گا۔
جھلکڈ اور زیروپوائنٹ کے مقام سے سیاح حضرات کے لئیے رات کو سفر پر پابندی رہے گی۔
کسی بھی قسم کی معلومات کے لئیے Narran چوکی کے PTCL نمبر 0997430075 پر رابطہ کریں شکریہ۔