بابو سر ٹاپ ڈاکووں کی فائرنگ سے وہاڑی کا رہاشی پروفیسر جان بحق

چلاس
بابو سر ٹاپ کی مقام پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پنجاب سے تعلق رکھنے والے پروفیسر رشید کو قتل کر دیا کیا
ابتدائی تحقیقات کے مطابق بابوسر کے مقام پر BRVکارنمبر 406 جسکو ڈرائیور زاہد ولد حسین شاہ ساکن روندو سکردو چلارہا تھا جو کہ ضلع سکردو سے ڈاؤن کنٹری جارہی تھی پر نا معلوم شخص نے روڈ میں پتھر ڈال کر اندھا دھند فائرنگ کی ہے۔ فائرنگ کی ایک گولی مسمی حاجی محمد راشد ولد منظور احمد ساکن ملسی ضلع وہاڑی پنجا ب پر فائرنگ لگنے سے جان بحق ہوا ہے۔ ڈیڈ باڈی کو ٹوریسٹ پولیس دیامر کی ایمبولنس میں RHQہسپتال چلاس پہنچایا ہے۔ گاڑی میں جان بحق شخص کے علاوہ 06 مسافرمسمیان اہتسام ولد اکرام الہی، سید انیس ولد سید محمد چو ساکنان شگر ، وایم سجاد ولد محمد نصیب خان اور عاصم حبیب رانا ولد حبیب عالم رانا بھی سوار تھے۔ معلومات کے مطابق جان بحق شخص ضلع سکردو میں آرمی ویلفئر ٹریسٹ میں بحیثیت لیب منیجر اپنے فرائض سر انجام دے رہا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں