بالاکوٹ ؛ آغا خان فاؤنڈیشن ؛ ویلفیئر ایسوسی ایشن جرید؛ حلال احمر؛ سول ڈیفنس؛ ڈیزاسٹر مینجمنٹ ؛ریسکیو 1122 اور مقامی رضاکار فورس نے مشقوں میں حصہ لیا
بالاکوٹ؛ مشقوں کا مقصد کسی بھی وقت قدرتی آفات انے کی صورت میں بروقت امدادی کارروائیاں شروع کرنا تھا ؛
بالاکوٹ؛ دریائے کنہار کے قریب متعلقہ اداروں نے لوگوں کو آگاہی دی؛