بالاکوٹ بچی کے ساتھ زیادتی ملزم گرفتار ڈی ایس پی کو پریس کانفرنس۔۔
بالاکوٹ پولیس نے 7سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم عابد شہزاد ولد محمد شفیع ساکن شوہال مغزاللہ لسو حال حسہ شادی شدہ اور دو بچیوں کا باپ ہے.