بالاکوٹ میں بھی تحریک انصاف کے ضلعی جنرل سیکرٹری اور سابق ایم پی اے سید احمد حسین شاہ کی کال پر احتجاجی پروگرام اور ریلی نکالی گئی ریلی میں تحصیل صدر منیر شاہ اصف خان گرلاٹ سے چئیرمن معروف اعوان راجہ خالد نواز افتخار خان حسن شاہ وارث خان ودیگر نے شرکت کی ریلی ایوب پل سے شروع ہوکر پولیسں سٹیشن بالاکوٹ کے باہر اختتام پذیر ہوئی اس موقع پر سید احمد حسین شاہ نے کہا کہ عمران خان کی کال پر لوگ باہر نکلیں اگر مجھے گرفتار بھی کیا جاتا ہے تو لوگ باہر نکلیں صوبہ میں 700لوگوں کی گرفتاری کی لسٹیں تیار ہوگئی ہیں مگر آپ نے نکلنا ہے عمران خان ریاست مدینہ بنانا چاہتا ہے اس موقع پر وفاقی حکومت کے خلاف نعرے بازی اور تنقید بھی کی گی قبل ازیں گرلاٹ میں ایک احتجاجی پروگرام بھی منعقد کیا گیا.
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June