چیتا کی کل رات سے بالاکوٹ شہر میں انڑی عوام میں خوف کی فضا مگر خاموشی کا روزہ اگر ہے تو وہ وائلڈ لائف کی طرف سے ہے سوشل میڈیا پر عوام چیخ رہی ہے مگر سوال پیدا نہیں ہوتا کہ ابھی تک وائلڈ لائف کی طرف سے کوِئی اقدامات نہیں کیے گئے بچوں خواتین گھروں میں خوف حراست پھیل رہی ہے بچے گھروں سے باہر نہیں نکل رہے ہر طرف چیتے کی آنے فضا نے خوف پھیلایا ہوا ہے فی الفور اس چیتے کو پکڑنے کے لیے اگر فرصت ملے جائے کہ اس سے قبل کہ کوئی واقعہ رونما ہو جائے واِئلڈ لائف والے اس کو پکڑ لیں عوام کا مطالبہ زوز پکڑا گیا مگر محکمہ کی طرف سے مکمل غفلت برتی جاری ہےاس سال تحصیل بالا کوٹ کے مختلف علاقوں میں جنگلی درندے درجنوں مویشیوں کو ہلاک کر چکے ہیں هنگرایئی میں جنگلی درندے نے بڑے پیمانے پر نقصان کیا ھے جس کے بعد علاقے کے لوگوں نے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ھے کہ وه جنگلی درندے سے خود نمٹیں گے
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June