*مانسہرہ* ناران سے پشاور واپسی پر سنگڑ بالا کوٹ کے مقام پر سیاحوں سے بھری فلائنگ کوچ کو حادثے کی اطلاع ۔
*مانسہرہ* ۔ کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی بالا کوٹ ہسپتال سے ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچی ۔
*مانسہرہ* ۔ حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا ۔
*مانسہرہ* ۔حادثے کے نتیجے میں 4 عورتوں سمیت 8 افراد زخمی ۔
*زخمی افراد میں*
تنویر ولد غلام مصطفیٰ عمر 35سال
غضنفر ولد عالم زیب عمر 38سال
کلیم اللّه ولد نثار عمر 28سال
امبرین زوجہ غضنفر عمر 38سال
فرہندہ بی بی زوجہ عالم زیب عمر 55سال
حافظہ بی بی زوجہ خرم عمر 26سال
ثنا زبیر زوجہ محمّد زبیر عمر 30سال
*مانسہرہ* ۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹائپ ڈی ہسپتال بالا کوٹ منتقل کر دیا ۔