بالاکوٹ ہاشم قتل کیس مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے جے آئی کی ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن

بالاکوٹ.
جماعت اسلامی بالاکوٹ کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد جاگیر میں قتل ہونے والے کمسن ہاشم کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا قیادت امیر جماعت اسلامی بالاکوٹ حاجی فضل الرحمان نے کی اس موقع پر میاں اشرف سجاد اعوان رجب علی نوجوان اتحاد کے صدر نقاش کاشی و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہاشم علی کو بےدردی سے تشدد کے بعد قتل کیا مرکزی ملزم اب بھی گرفتار نہیں ہوسکے انھوں نے ایک ہفتہ کی ڈہڈلائن دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایک ہفتہ میں قاتل گرفتار نہ ہوئے تو شاہراہ کاغان بکاک کرکے احتجاج کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں