تھانہ بفہ (۔) افغان مہاجرشہزاد ولد عمر نامی جیب کترے کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم لوکل روٹ پر چلنے والی گاڑیوں میں سواریوں کے ساتھ بیٹھ کر انکے جیب کاٹ کر انھیں نقدی سے محروم کردیتا تھا۔
ملزم کے خلاف تھانہ بفہ میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔