تھانہ بفہ () ڈکیتی کی عرض سے تاک لگاۓ چھپ کر بیٹھے 5 ملزمان بفہ پولیس نے گرفتار کرلئیے ، 2 پستول ، کلہاڑی ، چاقو چھری ، موٹرسائیکل اور مہران گاڑی پولیس نے قبضہ میں لےلی۔
ملزمان میں محمود علی ولد شاہ محمد سکنہ شنکیاری ، عبدالسلام ولدحسین سکنہ بیدادی، نقاش ولد جہانزیب سکنہ ڈھوڈیال، محبت شاہ ولدضامن شاہ سکنہ بفہ میرا ، جواد ولد شیر محمد سکنہ ڈھوڈیال اور امجد عرف چھوٹوولدعطائ خان سکنہ بفہ شامل۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئ۔