بفہ کا سوزوکی ڈرائیور سسل گلی میں قتل

#افسوسناک_خبر
#بفہ، محلہ خواجہ خیلی بالا کے رہائشی نوجوان سوزوکی ڈرائیور صابر کو رات گئے دربند سے واپسی پر سُسل گلی کھٹہ کے مقام پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا
تھانہ خاکی کے ایس ایچ او سید اسرار شاہ نے بتایا کہ ڈرائیور کل دربند گیا واپسی پر سُسل گلی کھٹہ میں اپنے رشتہ داروں کے گھر جارہاتھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔نعش کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دی گئی۔۔۔۔ مقتول محمد نواز کے فرزند اور یاسر ٹیلرز کے بھائی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں