تھانہ بٹل پولیس نے ڈکیتی و اقدام ڈکیتی جیسےسنگین مقدمات میں نامزد اشتہاری ملزم گرفتار ، ملزم نے پولیس سے اپنی شناخت چھپانے کی عرض سے اپنا حلیہ تبدیل کروا رکھا تھا ، اپنی داڑھی مونچھیں بھی منڈوا رکھی تھی۔
ملزم وسیم ولد بہادر سکنہ شارگاہ تھانہ بٹل کی حدود میں ڈکیتی کی واردات جبکہ CPEC پر اقدام ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب تھا۔