بٹگرام
تحصیل چیئرمین بٹگرام عطاء اللہ خان ترند کے بھائی نعیم خان کے گھر کچن میں گھریلو سلنڈر پھٹنے سے گھریلو ملازمہ، خاپیرئ بی بی زوجہ شیرباز عمر 25/26 سال جانبحق،
جبکہ خواتین جن کے نام درجہ ذیل ہیں
گل خائستہ زوجہ ولی داد، زربیگم بی بی زوجہ علی رحمان،
سونیا بی بی دختر حسین محمد جن کی عمر 5/6سال
گلشن بی بی زوجہ گلباز 36/35سال شدید زخمی ہوئے ہیں
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بٹگرام میں طبی امداد دیکر ایبٹ آباد منتقل کردیا گیا