عدالتی حکم پر تین تھانوں کے مختلف مقدمات کے دھماکہ خیز مواد کو تلف کر دیا گیا ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بٹگرام سونیا شمروزخان (PSP) کی ہدایت پر آر آئی پولیس لائنز ، دیگر پولیس افسران ، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے علاقہ مجسٹریٹ صاحب کی موجودگی میں تین تھانوں کے مختلف مقدمات کے دھماکہ خیز مواد کو تلف کر دیا ۔ ان بروقت اقدامات کا مقصد کسی بھی بڑے جانی اور مالی نقصان سے بچنا ہے ۔