پشاور،بٹگرام چیئر لفٹ میں پھنسے طلباء میں تین بچوں کے جماعت نہم کے نتائج آگئے
پشاور،تینوں طلباء جماعت نہم کے بورڈ امتحانات میں کامیاب قراردیئے گئے
پشاور،نیازمحمد ولد عمرزیب 412 نمبر،اسامہ ولد محمدشریف 391 نمبراور عطاء اللہ ولد کفایت شاہ 442 نمبر لینے میں کامیاب
پشاور، طالبعلم عطاء اللہ کے ولد کفایت اللہ شاہ کراچی میں محنت مزدور کررہے ہیں