بٹگرام : رام کلاتھ ہاؤس کی اس اقدام کو بذات خود میں سراہتا ہوں اور اس کو اس اقدام پے داد دیتا ہوں کیونکہ بٹگرام میں ہندو کمیونٹی کو احساس ہوا کہ رمضان کا مقدس مہینہ چل رہا ہے ۔
باقی ہم نام کے پکے مسلمان رمضان شروع ہوتے ہی پل فروٹ سے لے کر ہر اشیاء خوردونوش میں بے تحاشہ اضافہ کر دیتے ہیں اور ہر چیز میں ڈبل منافع وصول کرکے پورا دن روزہ رکھ لیتے ہیں اور اللہٰ سے امید کرتے ہیں کے ہماری بخشش ہوگی۔
یاد رکھیں رام کو اس اقدام پر بٹگرام لوگو خوب سراہیں گے دوسری بات رام کو منافع کم ملے گا لیکن انکی سیل پورے بٹگرام کے دوکانداروں سے زیادہ ہوگی۔