مانسہرہ .خاکی دریاسرن میں موجود افغانی فیملی سے تعلق رکھنے والا بچہ بارش کی وجہ اچانک بہاؤ تیز ہونے کی وجہ سے پانی کی لہروں کی نذر ہو گیا ۔ جس کی باڈی کی تلاش جاری ہے.
ریسکیو کی طرف سے بچے کی تلاش جاری ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چودہ سالہ افغانی بچہ وارث دریائے سرن میں پانی کابہاو اچانک تیز ہونے کی وجہ سے پانی میں بہہ گیا ہے جسکی اطلاع پاکر
ریسکیوٹیم مقامی افراد کے ہمراہ بچے کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہے۔