*مانسہرہ* بسیاں بالا کوٹ میں GLI کو حادثے کے با عث پانچ سیاح زخمی ہو گئے
*مانسہرہ* سرگودہ کے رہائشی سہیل ارشد ولد ارشد کی گاڑی سرگوده سے سیر تفریح کے لئے جاتے ہوے بسیاں کے مقام پر اوور سپیڈ کی وجہ سے کھائی میں جا گری ۔
* کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل ٹیم نے جائے حادثے پر ریسپانس کیا ۔
– حادثے میں ایک فیملی کے ٹوٹل 5 بندے زخمی
۔۔میڈیکل ٹیم نےپیشہ وارانہ طور پر زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا۔
زخمیوں میں :-
سہیل ارشد ولد ارشد
نمرہ بی بی ولد ارشد شامل تھے ۔