محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب میں بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شرکت
شہید بھٹو فاونڈیشن کے سیمینار میں بی بی آصفہ بھٹو کی شرکت
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی زندگی اور جدوجہد کے عنوان سے سیمینار میں شرکت اعزاز کی بات ہے ،بی بی آصفہ بھٹو زرداری
مجھے اپنی والدہ کی جدوجہد پر فخر ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری
محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان کو تاریک دور سے نکالا،
بی بی آصفہ بھٹو زرداری
محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی جدوجہد ہمارے لیئے مشعل راہ ہے،
بی بی آصفہ بھٹو زرداری
سیمینار سے سینیٹر فرحت اللہ بابر، شازیہ عطا مری ،سینیٹر شیری رحمان، ڈاکٹر نفیسہ شاہ، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، اور سینیٹر سحر کامران کا خطاب
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کا کیک کاٹا