*بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس سے مستحق خواتین اب ایجنٹوں کی محتاج نہیں رہیں گی: سیکریٹری بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام*
بینظیر انکم سپورٹ کو پائلٹ کر دیا گیا ہے
بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے: سیکریٹری بینظیرانکم سپورٹ پروگرام
سماجی تحفظ اکاؤنٹس سے پروگرام میں شفافیت آئے گی: سیکریٹری بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام
حکومت پاکستان نے پہلی مرتبہ خواجہ سراؤں کو بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام میں شامل کیا: وفاقی وزیر شازیہ مری
بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کے تحت ٹرگٹڈ سبسڈی دی جا رہی ہے: وفاقی وزیر شازیہ مری
بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے: سیکریٹری بینظیرانکم سپورٹ پروگرام
رواں سال 3لاکھ مزید خاندانوں کو پروگرام میں شامل کیا جائے گا: سیکریٹری بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام
بینظیر سماجی تحفظ بینک اکاؤنٹس کا آغاز سکھر،لاہور،پشاور،کوئٹہ شمالی وزیرستان، ڈی آئی خان اور سانگھڑ سے کیا گیا ہے: سیکرٹری BISP
بینک کے انتخاب کا حق مستحق خواتین کے پاس ہو گا جس میں انہیں چیک بک اور ڈیبٹ کارڈ کی سہولت ہو گی: سیکریٹری BISP