مانسہرہ ک پاکستان تحریک انصاف مانسہرہ خلقہ پی کے 35 کے امیدوار زاہد چن زیب کی خصصوصی ہدایات پر جھنڈا لگاو مہم کا باقاعدہ أغاز کر دیا گیا بھرکنڈ کے مقام پر جھنڈا لگاو مہم کا افتتاح کیا گیا اس موقع پر پاکستان تخریک انصاف کے کثیر تعداد میں ورکروں نے شرکت کی اور پارٹی پرچم لہاراے کر چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے مکمل اظہار یکجیتی کی گی اور شرکا نے عزم کیا ہم أخر تک عمران خان کے ساتھ ڈٹ کے کھڑے ہے اور قوم کی واحد امید صرف عمران خان ہے
انشااللہ بہت جلد امیدوار پاکستان۔تخریک انصاف زاہد چن زیب خلقہ کی عوام کے درمیان ہو گے